حماس کی جگہ غزہ کا انتظام سنبھالنے والی نئی ’قومی کمیٹی‘ کیا ہے؟ حماس نے امریکی سرپرستی میں بننے والی اس عارضی حکومت کو دعوت دی تھی کہ وہ آ کر غزہ کا انتظام سنبھالے۔ شائع 07 جولائ 2026 11:38am