نئی حلقہ بندیاں، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کرلیا جو صدر مملکت کی منظوری سے قانون بن جائے گا شائع 27 اگست 2024 06:52pm