جو بائیڈن نے ٹرمپ کی ٹوپی پہن لی، مخالف پارٹی کے سپورٹر سے دلچسپ مکالمہ نائن الیون کی تقریب میں فائٹر فائٹر آٹو گراف کی فرمائش کرکے پوچھتا ہے آپ کو اپنا نام تو یاد ہے! شائع 12 ستمبر 2024 08:17pm