جلد معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، صدر ٹرمپ کا کیوبا کو انتباہ وینزویلا سے حاصل ہونے والا تیل اور مالی امداد اب کیوبا کو نہیں دی جائے گی، امریکی صدر شائع 11 جنوری 2026 08:14pm