کملا ہیرس کو براک اوباما کی طرف سے گرین سگنل کب ملے گا؟ سابق امریکی صدر کا خیال ہے کملا کے لیے ٹرمپ کو ہرانا ممکن نہیں تاہم جلد اُن کی حمایت کا اعلان کریں گے۔ شائع 25 جولائ 2024 04:38pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت