پاکستانی کھلاڑی رنز بنانے میں کنجوس اور ایکسٹراز لٹانے میں سخی بن گئے دل کھول کے اضافی رنز دینا شاہینوں کا شیوہ بن گیا شائع 02 اپريل 2025 02:36pm
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں حارث رؤف کی جگہ نسیم بیٹنگ کیلئے کیسے آئے؟ نسیم شاہ نے پلئینگ الیون کا حصہ بنے بغیر ففٹی پلس رنز اسکور کیے شائع 02 اپريل 2025 02:36pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی 20 کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرلی دوسرے ون ڈے میں کیوی ٹیم کے 293 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 41.2 اوورز میں 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 02 اپريل 2025 11:29am
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سست رفتاری پاکستان ٹیم کو مہنگی پڑگئی پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا شائع 02 اپريل 2025 09:28am
پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 08:28pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم کو عید کی مبارکباد، شائقین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں قومی کھلاڑی آج نیوزی لینڈ میں عید منا رہے ہیں، عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی شائع 01 اپريل 2025 09:08am
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل ون ڈے سیریز کیلیے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی گئی ہے شائع 24 مارچ 2025 11:45pm
پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے شائع 24 مارچ 2025 02:36pm
قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی شائع 23 مارچ 2025 11:05am
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے شائع 18 مارچ 2025 01:06pm
چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں بھارت سے ہار آسٹریلیا کو ہضم نہ ہوئی، بڑا استعفیٰ آگیا آسٹریلیا نے 2011 کے بعد تین ناک آؤٹ میچوں میں بھارت کو شکست دی تھی شائع 05 مارچ 2025 01:19pm
پاکستانی فیلڈرز نے اپنی عادت نہ بدلی، میچ کے ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے، فیلڈرز کیچ نہ لے سکے شائع 14 فروری 2025 10:05pm
پاکستان کو پھر شکست، 3 ملکی سیریز کا تاج نیوزی لینڈ کے سر سج گیا نیوزی لینڈ نے 243 رنز کا آسان ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں پورا کرلیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 01:12am
نیوزی لینڈ کیخلاف فائنل میں بابر اعظم کون سا نیا ریکارڈ بنائیں گے؟ بابراعظم کے پاس ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور تاریخ رقم کرنے کا موقع شائع 13 فروری 2025 11:41pm
جنوبی افریقی کپتان کو آؤٹ کرنے کے بعد سعود شکیل اور کامران غلام پر تنقید کیوں ہورہی ہے؟ ٹمبا باووما کے رن آؤٹ ہونے کے بعد میدان میں گرما گرمی کا ماحول پیدا ہوگیا شائع 12 فروری 2025 11:03pm
3 ملکی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف نئے ریکارڈز بناڈالے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ون ڈے فارمیٹ میں تین ریکارڈ بنائے شائع 12 فروری 2025 10:51pm
پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر 3 ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے جنوبی افریقا کا 353 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 03:01pm
پاک جنوبی افریقا میچ میں گرما گرمی، کھلاڑی ایک دوسرے سے الجھ پڑے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا شائع 12 فروری 2025 05:42pm
جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پاکستانی میں بڑی تبدیلیاں، سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فتح لازمی درکار شائع 11 فروری 2025 11:42pm
3 ملکی سیریز کا فائنل کھیلنے کا خواب دیکھنے والی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا پاکستان کا اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر شائع 11 فروری 2025 11:31pm
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ اچانک کیوں روکا گیا؟ وجہ سامنے آگئی میچ روکنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ صارفین نے بھی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا شائع 09 فروری 2025 11:15pm
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل روہت شرما فارم میں آگئے، پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے بھارتی کپتان نے 487 دن بعد سنچری جڑدی اور کرس گیل کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا شائع 09 فروری 2025 10:45pm
سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹکٹس کب سے ملیں گی؟ تاریخ سامنے آگئی پی سی بی نے سیریز کے میچز کی ٹکٹوں کی قیمتیں بھی بتادیں شائع 02 فروری 2025 07:37pm
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹر کون؟ کئی ماہ سے نہ کھیلنے والے فخر زمان پر بھی قسمت مہربان ہوگئی شائع 15 جنوری 2025 10:19pm
کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ کے مشکل ترین کیچ نے سب کو حیران کردیا اسی میچ میں سری لنکن بولر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہیٹ ٹرک بھی کی شائع 08 جنوری 2025 10:50pm
ون ڈے رینکنگ میں صائم ایوب نے لمبی چھلانگ لگادی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کو بہترین پرفارمنس کا انعام مل گیا شائع 25 دسمبر 2024 09:42pm
8 سال قبل صائم ایوب کا پہلا انٹرویو وائرل، مایہ ناز بلے باز نے اس وقت کیا کہا تھا؟ ویڈیو میں انہیں اپنے مستقبل کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کرتے سُنا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:07pm
پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے 2 منفرد واقعات کی وجہ سے یاد گار بن گیا پاک جنوبی افریقا تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں کون سے 2 واقعات ہوئے؟ شائع 23 دسمبر 2024 11:21pm
جنوبی افریقا کو وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستانی ون ڈے اسکواڈ نے وطن واپسی کیلئے اڑان بھرلی ون ڈے سیریز میں شرکت کرنے والے کئی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوہانسبرگ میں جوائن کرلیا شائع 23 دسمبر 2024 09:08pm
جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی شائع 20 دسمبر 2024 05:35pm