سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک آئندہ سماعت پر طلب۔ شائع 24 دسمبر 2022 12:43pm