بولی ووڈ سیلیبرٹی ’اوری‘ اور ان کے 7 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج واقعے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ایس ایس پی شائع 17 مارچ 2025 07:46pm