سمندر ہمیشہ سے نیلے نہیں تھے، اصل رنگ کیا تھا؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف نئی تحقیق، حیران کن انکشاف، زمین ماضی میں 'پیل گرین ڈاٹ' یعنی سبز سیارہ دکھائی دیتی تھی شائع 14 اپريل 2025 10:55am