دنیا شائع 08 جون 2025 10:55am پہلگام حملے سے سیز فائر تک کئی سوالات، بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں ششی تھرور کے جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب
پاکستان شائع 16 مئ 2025 09:43am بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر 2 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا، عاصم افتخار بھارتی قابض افواج لوگوں کو پہلے اغوا کرتی ہیں، پھر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے، سلامتی کونسل میں بریفنگ
پاکستان شائع 15 مئ 2025 06:12pm پہلگام واقعے پر پاکستان نے ایک بار پھر غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا پہلگام واقعہ سے متعلق عالمی دنیا کو ثابت کیا بھارت نے غلط بیانی کی، نائب وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہار خیال
دنیا شائع 06 مئ 2025 04:06pm پہلگام حملے کا مودی کو پہلے سے علم تھا، بھارتی کانگریس کے صدر کا دھماکہ خیز انکشاف کانگریس کے صدر نے کھل کر بات کردی، بی جی پی نے ملیکارجن کھرگے کو 'میرجعفر' قرار دیدیا
پاکستان شائع 06 مئ 2025 02:14pm وزیر داخلہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کا مؤقف پیش محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی اور پہلگام واقعہ پر پاکستان کے اصولی اور واضح مؤقف سے آگاہ کیا۔
دنیا شائع 06 مئ 2025 12:26pm مقبوضہ کشمیر: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں خطرناک اضافہ بھارتی میڈیا کا معصوم نوجوان کی ”فرار ہوتا دہشت گرد“ قرار دے کر واویلا مچا رہا ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
دنیا شائع 06 مئ 2025 11:09am پاک بھارت نیوکلئیر جنگ سے عالمی موسمیاتی بحران اور سورج کی روشنی رکنے کا خدشہ پاکستان اور بھارت کے علاوہ سب سے زیادہ دنیا کے کونسے ممالک متاثر ہوں گے؟
پاکستان شائع 06 مئ 2025 10:42am پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی بھارت کی الزام تراشی عالمی سطح پر ناکام ہو گئی،پانچوں ویٹو پاورز نے پاکستان کا ساتھ دیا۔
دنیا شائع 06 مئ 2025 10:41am پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان یہ مشق پاکستانی حملوں کے خوف اور حساس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 06 مئ 2025 10:03am بھارتی الزامات بے بنیاد، پاکستان امن کا خواہاں ہے، واشنگٹن میں رضوان سعید کی بریفنگ بھارت کا جنگی جنون نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ سفارتی ماحول کو بھی متاثر کر رہا ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان شائع 06 مئ 2025 09:36am بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع پاکستان کے پاس حملے کی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 06 مئ 2025 08:14am بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال دہشت گرد گروہوں کو گوادر، کوئٹہ اور خضدار جیسے علاقوں میں تخریب کاری کی باقاعدہ ہدایات دی جا چکی ہیں، خفیہ رپورٹس
دنیا اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 04:26pm بھارتی مسلمان خاتون پاکستانی پرچم کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے انتہاپسندوں سے لڑ گئی پردہ پوش مسلمان خاتون پر پاکستانی پرچم ہٹانے پر "غداری" کا الزام
دنیا شائع 05 مئ 2025 02:16pm پاکستان اور بھارت کے اپ گریڈڈ ہتھیار، جنگ میں نقصان کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا 2019 کی جھڑپ کے بعد دونوں مملاک نے اپنے ہتھیاروں کو جدید سے جدید تر کرلیا ہے
دنیا شائع 05 مئ 2025 01:47pm پہلگام فالس فلیگ: بھارتی سکھ نے میجر گورو آریا کی ”اصلیت“ بے نقاب کر دی گورو آریا جیسے لوگ حالات خراب ہوتے ہی صابن کھا کر بیماری کے بہانے بنانا شروع کردیتے تھے، بھارتی سکھ
بلاگ اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 01:32pm تیسری جنگ عظیم؟ پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ایک بھی نیوکلئیر بم پھٹا تو کتنے لوگ مارے جائیں گے؟
پاکستان شائع 05 مئ 2025 12:40pm ملائیشیا کا پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات میں تعاون کا اعلان ملائیشیا اس معاملے پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیارہے ، وزیراعظم انور ابراہیم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 01:17pm بھارتی فضائیہ نے فضائی حدود میں گھسنے کوشش کی مگر انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا، اسحاق ڈار اگر جارحیت مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا ہماری فوج مکمل تیار ہے ، اسحاق ڈار
دنیا شائع 05 مئ 2025 11:44am پہلگام فالس فلیگ نےمودی کی سازش دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی، صدرپی ڈی پی پہلگام واقعہ کا مقصد کشمیریوں کو دہشتگرد قرار دے کر ان کے خلاف ظالمانہ کارروائیاں کرنا تھا،محبوبہ مفتی
دنیا شائع 05 مئ 2025 11:40am پاکستان نے راجستھان سرحد کے قریب فضائی دفاع اور توپ خانے کے یونٹس تعینات کر دیے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ پاکستانی فضائیہ کی بھرپور مشقیں، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی تیاری مکمل
پاکستان شائع 05 مئ 2025 11:25am بھارتیوں کی شیر افضل مروت کے طنزیہ بیان کو بزدلی کا رنگ دینے کی کوشش بھارت کی شیر افضل مروت کے مزاحیہ جواب کو بزدلی اور پاکستانی قیادت کے ”اعتماد کی کمی“ سے جوڑنے کی کوشش
دنیا شائع 05 مئ 2025 11:11am بھارتی فضائیہ اور رافیل طیاروں کو پھر الرٹ کرنے کی خبریں رافیل طیاروں سے لیس بھارتی فضائیہ اس وقت مغربی سرحد پر جنگی فضائی گشت انجام دے رہی ہے، بھارتی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 06:59pm بھارت نے بگلیہار اور کشن گنگا ڈیم سے پانی روک دیا، گہرائی بڑھانے پر کام شروع وقتی کارروائی کا سیاسی مفہوم خطرناک اور اشتعال انگیز ہے
دنیا شائع 05 مئ 2025 10:49am پاک بھارت جنگ کے امکان پر امریکی سی آئی اے کی پرانی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی تین دہائیوں پرانی اس رپورٹ کی کئی پیش گوئیاں آج بھی درست ثابت ہو رہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 11:36am سلامتی کونسل اجلاس پر دفتر خارجہ کا اعلامیہ جاری، ’پاکستان کے مقاصد پورے ہوگئے‘، مستقل مندوب پہلگام حملے کے مقاصد سیاسی ہیں، اقوام متحدہ کشمیر پر مداخلت کرے، عاصم افتخار کی بریفننگ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 10:15am سیاسی جماعتوں کو ان کیمرا بریفنگ میں کیا بتایا گیا بھارت کے پہلگام فالس فلیگ کا اصل مقصد کیا تھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 08:35am پاکستان فوج کا لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی بِلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے، سیکورٹی ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 04:22pm بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی مودی سے ملاقات، حملے کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں- عطا تارڑ مودی کی بھارتی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات تقریباً 40 منٹ جاری رہی، رپورٹ
دنیا شائع 04 مئ 2025 03:42pm بھارتی فوجی گاڑی حادثے کا شکار: 3 اہلکار ہلاک، ناقص دیکھ بھال اور لاپرواہی بے نقاب ایک ہفتے کے دوران فوجی قافلوں میں 27 سے زائد حادثات رپورٹ ہو چکے
پاکستان شائع 04 مئ 2025 03:33pm سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات حکومت کو بھجوا دی گئیں محکمانہ سطح پر اس معاملے پر مکمل قانونی مشاورت مکمل کر لی گئی، حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 14 اسرائیلی ہلاک اور 380 زخمی
ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش