Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

آبی دہشتگردی کا آغاز، بھارت نے بغیر اطلاع دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا

آبی دہشتگردی کا آغاز، بھارت نے بغیر اطلاع دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا

پانی کے اضافی اخراج سے متعلق ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 10:06pm
لندن: پاکستانی اتاشی کے ایک اشارے سے بھارتی مظاہرین کو سانپ سونگھ گیا، بھارت میں واویلا

لندن: پاکستانی اتاشی کے ایک اشارے سے بھارتی مظاہرین کو سانپ سونگھ گیا، بھارت میں واویلا

پاکستان کے دفاعی اتاشی نے بھارتی جھوٹ اور منافقت کا پردہ چاک کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرین کو علامتی انداز میں بھارت کا انجام یاد دلایا
شائع 26 اپريل 2025 02:26pm
پاکستان خاموش نہیں رہے گا، سینئر بھارتی سیاستدان کی مودی حکومت کو وارننگ

پاکستان خاموش نہیں رہے گا، سینئر بھارتی سیاستدان کی مودی حکومت کو وارننگ

پاکستانی اقدامات نے پہلے ہی بھارت کی چیخیں نکلوا دی ہیں
شائع 26 اپريل 2025 01:42pm
واہگہ بارڈر سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا

واہگہ بارڈر سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ویزوں کی منسوخی کے بعد 191 پاکستانی شہری اور 287 بھارتی شہری واہگہ کے ذریعے اپنے وطن واپس چلے گئے
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 08:31pm
بھارتی اقدامات کے بعد چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد

بھارتی اقدامات کے بعد چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد

'پانی روکنا اعلان جنگ کے مترادف ہوگا'، اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو واضح کردیا
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 10:30pm
ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

2018 میں دارالعلوم دیوبند نے اس عمل کے حق میں فتویٰ دینے سے گریز کیا تھا
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 12:10pm
سابق بھارتی کپتان کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے 100 فیصد خاتمے کا مطالبہ

سابق بھارتی کپتان کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے 100 فیصد خاتمے کا مطالبہ

ہماری حکومت جو کہے گی، ہم وہی کریں گے، بھارتی بورڈ کے نائب صدر
شائع 26 اپريل 2025 10:56am
بھارت میں اسرائیلی سفیر کا پاکستان کیخلاف خطرناک بیان

بھارت میں اسرائیلی سفیر کا پاکستان کیخلاف خطرناک بیان

بھارت نے پہلگام حملے میں پاکستانی شمولیت کے کوئی ثبوت پیش نہیں کئے، لیکن پاکستان متعدد شواہد بھارتی شمولیت کے سامنے لے آیا
شائع 26 اپريل 2025 10:32am
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے

پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے

فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارت جانے والی پروازوں کو طویل راستے اختیار کرنا پڑ رہا ہے
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:29pm
’پانی کھولو۔۔۔‘ کشیدگی پر پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی نے بھارتیوں کو کنفیوز کردیا، میمز کا طوفان

’پانی کھولو۔۔۔‘ کشیدگی پر پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی نے بھارتیوں کو کنفیوز کردیا، میمز کا طوفان

پاکستانی عوام نے ثابت کر دیا کہ جب ان پر مصیبت بھی آئے، تو وہ اسے ایک چائے کی چسکی اور ایک میم کے ساتھ ہضم کر لیتے ہیں
شائع 26 اپريل 2025 09:59am
پاک بھارت کشیدگی میں شدت، ایران بھی میدان میں اتر آیا

پاک بھارت کشیدگی میں شدت، ایران بھی میدان میں اتر آیا

ایران کی پیشکش اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ اور ذمہ دار ریاست مان رہی ہے
شائع 26 اپريل 2025 09:33am
بھارت کی آبی دہشتگردی: پاکستان کا پانی روکنے کیلئے تین مرحلوں کی سازش بے نقاب

بھارت کی آبی دہشتگردی: پاکستان کا پانی روکنے کیلئے تین مرحلوں کی سازش بے نقاب

دریائے سندھ کا ایک ایک قطرہ پاکستان جانے سے روکا جائے گا، بھارتی وزیر برائے آبی وسائل کا اعلان
شائع 26 اپريل 2025 09:09am
بھارت ڈیڈلائن، اترپردیش میں موجود 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر

بھارت ڈیڈلائن، اترپردیش میں موجود 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر

جو لوگ مقررہ تاریخ سے قبل روانہ نہیں ہوئے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارتی حکام
شائع 26 اپريل 2025 08:40am
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا اہم بیان، پاک بھارت تعلقات سے نابلد نکلے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا اہم بیان، پاک بھارت تعلقات سے نابلد نکلے

ٹرمپ نے کسی قسم کی ثالثی یا سفارتی کوشش کا عندیہ نہیں دیا
شائع 26 اپريل 2025 08:30am
بی بی سی نے پہلگام حملے پر بھارت کا بڑا جھوٹ پکڑ لیا

بی بی سی نے پہلگام حملے پر بھارت کا بڑا جھوٹ پکڑ لیا

بھارتی میڈیا نے بڑے پیمانے پر ٹی آر ایف کا نام لیا لیکن بیان میں اس نام کا ذکر بالکل نہیں، رپورٹ
شائع 25 اپريل 2025 11:21pm
پہلگام حملے کے جھوٹے بھارتی ڈرامے کی حقیقت سامنے آچکی، عطا اللہ تارڑ

پہلگام حملے کے جھوٹے بھارتی ڈرامے کی حقیقت سامنے آچکی، عطا اللہ تارڑ

پاکستان کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
شائع 25 اپريل 2025 10:46pm
پاکستان نے بھارت کیخلاف ایٹم بم چلانے کی وارننگ دے دی

پاکستان نے بھارت کیخلاف ایٹم بم چلانے کی وارننگ دے دی

ہندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکرے کرے گا آپ سے گنتی بھی نہیں ہوگی، خواجہ آصف
شائع 25 اپريل 2025 10:36pm
بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا

بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا

واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا، بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان، متعدد مکانات تباہ
شائع 25 اپريل 2025 08:59pm
پاکستانی اور بھارتی باشندوں کو واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، 309 بھارتی واپس چلے گئے

پاکستانی اور بھارتی باشندوں کو واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، 309 بھارتی واپس چلے گئے

مودی حکومت جلد بازی کی بجائے اگر تحقیقات کر لیتی تو بہتر ہوتا، بھارتی شہری
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:24pm
بھارتی فوج ”فیک انکاؤنٹر ز“ کی اسپیشلسٹ، 3 بے گناہ نہتے شہری شہید

بھارتی فوج ”فیک انکاؤنٹر ز“ کی اسپیشلسٹ، 3 بے گناہ نہتے شہری شہید

بھارتی فوج کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام
شائع 25 اپريل 2025 08:05pm
پہلگام واقعہ: مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کردیا گیا

پہلگام واقعہ: مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کردیا گیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت جنگی جنون میں پاگل ہوگئی
شائع 25 اپريل 2025 06:46pm
20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے
شائع 25 اپريل 2025 06:24pm
پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب

پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب

پہلگام پولیس اسٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دور ہے، حملہ 14.20 پر ختم ہوا اور 14.30 پر ایف آئی آر درج ہوگئی، ذرائع
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 06:02pm
پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ

پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ کے پانی پر کوئی ڈاکا نہیں ڈال سکتا،مراد علی شاہ
شائع 25 اپريل 2025 01:20pm
پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کے رکن اسمبلی گرفتار

پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کے رکن اسمبلی گرفتار

امین الاسلام نے پہلگام واقعے کو ”بھارتی حکومت کی سوچی سمجھی سازش“ قرار دیا تھا۔
شائع 25 اپريل 2025 12:46pm
پاکستان کی فضائی اور بحری ناکہ بندی بھی کر دو، اسد الدین اویسی کا مشورہ

پاکستان کی فضائی اور بحری ناکہ بندی بھی کر دو، اسد الدین اویسی کا مشورہ

وقف املاک پر شور کرنے والے اسد الدین اویسی بھارتی اقدامات کو سراہنے لگے
شائع 25 اپريل 2025 12:43pm
بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

سینسکس 30 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا، نفٹی 50 انڈیکس میں 1.4 فیصد کی کمی آئی
شائع 25 اپريل 2025 12:32pm
پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ پر زمین تنگ

پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ پر زمین تنگ

مختلف ریاستوں میں کشمیری نوجوان تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
شائع 25 اپريل 2025 11:47am
پہلگام واقعے پر سابق کرکٹر دانش کنیریا کا متنازع بیان، پاکستان پر الزام لگا دیا

پہلگام واقعے پر سابق کرکٹر دانش کنیریا کا متنازع بیان، پاکستان پر الزام لگا دیا

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے دانش کنیریا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
شائع 25 اپريل 2025 10:47am
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف

اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف

بھارت نے پلوامہ کے بعد منہ کی کھائی، اب بھی ایسا ہی ہوگا، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:42pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے داخلوں پر پابندی عائد

برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے داخلوں پر پابندی عائد

امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندی لگانے کا ارادہ رکھتا ہے: ہوم لینڈ سیکریٹری

امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندی لگانے کا ارادہ رکھتا ہے: ہوم لینڈ سیکریٹری

یوکرینی صدر کی پرواز کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

یوکرینی صدر کی پرواز کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

امریکا کا مشرقی بحرالکاہل میں منشیات بردار کشتی پر ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

امریکا کا مشرقی بحرالکاہل میں منشیات بردار کشتی پر ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.