ہنگو: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ شائع 29 جولائ 2026 11:51pm