سینئر اداکار سے بدسلوکی کا الزام: فہد شیخ کا جواب سامنے آگیا سید محمد احمد نے ایک اداکار کا ان کی عمر اور شکل و صورت کا بار بار مذاق اڑانے کا انکشاف کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 10:23am