لیبیا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، کم از کم پانچ پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ حادثے میں صرف پانچ افراد کو زندہ بچایا جا سکا شائع 18 جون 2025 11:08am