جاپان کا ایٹمی حملے کی یاد میں ہونیوالی تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ سفیر کو غزہ میں لڑائی روکنے کا خط ارسال کردیا، تقریب میں فلسطینی نمائندہ مدعو ہے شائع 06 جون 2024 08:42am