ہزاروں سال پرانے مندر کی دیوار پر ’سائیکل سوار کی تصویر‘ نے ماہرین کو چکرا دیا ہزاروں سال پہلے سائیکل کیسے چلائی جاسکتی ہے؟ لوگوں نے مختلف جوابات پیش کردیے شائع 28 ستمبر 2023 07:26pm