کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر خاتون کو لاکھوں کا جرمانہ عدالت میں وڈیو پیش: خاتون نے 6 ماہ کے دوران کم از کم نو بار کبوتروں کو خوراک دی۔ شائع 07 فروری 2026 01:23pm