لیمینیشن پیپرز کی دستیابی، پاسپورٹ کا اجراء معمول پر آگیا پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر کے حوالے سے بے بنیاد خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان ڈی جی آئی پی شائع 21 دسمبر 2023 09:45am