آذربائیجان غزہ میں کسی بھی امن فوج کا حصہ نہیں بنے گا: صدر الہام علیوف
آذربائیجان اپنی سرحدوں سے باہر کسی بھی قسم کی جنگی کارروائی میں شرکت پر بالکل غور نہیں کر رہا، صدر علیوف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.