دنیا شائع 10 مارچ 2024 11:31am دونوں پائلٹ سوگئے، طیارہ 28 منٹ معاونت کے بغیر اڑتا رہا انڈونیشیا میں اندرونی پرواز کا رخ تبدیل ہوا، جاگنے پر پائلٹس نے ریڈیو سسٹم میں خرابی کا بہانہ بنایا۔
آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا