پاکستان شائع 09 فروری 2024 07:08pm ثمر بلور ہار کے بعد پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے گھر جا پہنچیں ثمر بلور نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ