اسلام آباد: 4.2 ارب روپے کا منصوبہ بارش میں بہہ گیا بارش نے جناح اسکوائر پراجیکٹ کی ناقص تعمیرات کا پول کھول دیا، بارش کے پہلے ہی اسپیل میں سڑک بیٹھ گئی شائع 25 جون 2025 02:47pm