پوپ لیو پہلے غیر ملکی دورے پر ترکی پہنچ گئے پوپ لیو مسیحی مسلم مکالمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ پر توجہ دینے کے لیے تاریخی وزٹ کر رہے ہیں شائع 27 نومبر 2025 07:40pm
غزہ کے بچوں کے لئے میڈونا کا دل بھی ایک ماں کی طرح رو پڑا: پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل میڈونا کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حامی اس بیان کو سراہ رہے ہیں۔ شائع 12 اگست 2025 03:31pm