’ماضی کو اچھال کر شہرت حاصل کرنا آسان ہے‘، جویریہ سعود کا سنگیتا کے بیان پر ردِعمل سنگیتا نے ماضی میں سعود اور میرا کے افیئر کا دعوی کیا تھا۔ شائع 03 دسمبر 2025 09:26am