ڈنمارک کی ڈاک سروس کا 400 سال بعد خط رسانی بند کرنے کا اعلان ڈیجیٹلائزیشن کے رجحان نے ڈنمارک کی صدیوں پرانی روایت کا خاتمہ کر دیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 02:35pm