لیاری نرسنگ کالج سے تبادلہ، سابق پرنسپل نے پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک لیا شبانہ نے خود پر پیٹرول چھڑک لیا، خواتین پولیس اہلکار نے خاتون کو روکا۔ شائع 20 دسمبر 2022 12:41pm