خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 اسکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ ایلیمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت 200 نئے اسکول قائم ہوں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شائع 08 جولائ 2025 11:52am