عازمین حج تیاری کرلیں، حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کی تیاریاں مکمل سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے لیے عازمین حج کو لازمی رجسٹریشن کرانا ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 17 جون 2025 01:38pm
نجی اسکیم کے67 ہزار عازمین کی روانگی کیلئے کوششیں جاری عازمین کو حج کا موقع دینا اسلامی بھائی چارے اور ہمدردی کے حقیقی جذبے کا عکاس ہوگا،وزارت مذہبی امور خط شائع 15 مئ 2025 05:44pm