دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔ شائع 23 نومبر 2025 06:14pm
ضمنی انتخابات میں پولنگ کے دوران کشیدگی، پی ٹی آئی کے دھاندلی کے الزامات الیکشن کمیشن نے فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی رپورٹس کے بعد کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایات جاری کی ہیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 01:54pm