قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور وزارت اطلاعات آمنے سامنے، چیئرمین پولین بلوچ کا سخت احتجاج، اجلاس برخاست
ہم وزارت سے ایٹمی فارمولہ نہیں مانگ رہے، صرف تنخواہوں کے اعداد و شمار مانگے تھے، چیئرمین کمیٹی پولین بلوچ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.