پاکستان شائع 09 جون 2022 12:53pm لمز سے گریجویٹ قاسم اعوان کا قتل: ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا تحقیقاتی ٹیم بھی ملزمان تک نہ پہنچ سکی، قاسم اعوان کی نمازجنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم