پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا معین علی کی جارحانہ اننگز اور حسن علی کی تباہ کُن بولنگ نے کراچی کنگز کی فتح میں اہم کردار کیا۔ شائع 27 مارچ 2026 10:51pm