کوئٹہ یونیورسٹی بھرتی اسکینڈل مزید سنگین، امتحانی شیٹس سامنے آگئیں امتحان میں ناکام امیدواروں کو ٹاپ پوزیشن دے کر میرٹ کا مکمل قتل عام کیا گیا، شواہد سامنے آگئے شائع 17 دسمبر 2025 12:50pm