آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات 843 دن بعد غزہ سے برآمد اسرائیلی فوجی کی باقیات کی واپسی کے بعد معاہدے کے تحت اسرائیل پندرہ فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کرے گا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:33am