نایاب افریقی ماسک چند یوروز میں بیچنے والا بزرگ جوڑا مقدمہ ہار گیا اس ماسک کو اخراجات کے علاوہ 4.2 ملین یورو میں فروخت کیا گیا۔ شائع 20 دسمبر 2023 03:07pm