ٹرانسپورٹرز، پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب، سندھ میں ڈیڈ لاک برقرار پنجاب میں کمرشل گاڑیوں کا جرمانہ 15 ہزار سے کم کر کے 4 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ شائع 17 دسمبر 2025 07:28pm