پی آئی اے کی فروخت؛ عارف حبیب کنسورشیم کو کیا کچھ ملے گا؟ پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال پی آئی اے کے اثاثوں سے متعلق ہے۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 07:45pm
امریکا نے 220 ملین ڈالر کا معاہدہ ختم کردیا، پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل میں قائم مہاجرین کی پناہ گاہ بند روزویلٹ ہوٹل 2020 میں کووڈ-19 وبا کے دوران ہونے والے مالی نقصانات کے باعث بند کر دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 07:25pm
امریکا میں پاکستانی ہوٹل کی کمائی دیکھ کر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں نیو یارک انتظامیہ پاکستان کو کرائے کی مد میں 22 کروڑ ڈالر ادا کرتی ہے، وویک سوامی کو یہ پسند نہیں۔ شائع 01 دسمبر 2024 05:52pm
پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل پر غیرملکی کنسورشیم سے معاہدہ ایک تفصیلی روڈ میپ اور ٹائم باؤنڈ سنگ میل پر بھی اتفاق شائع 03 فروری 2024 05:50pm
روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری نجکاری کمیشن بورڈ کی گڈو پاور پلانٹ نجکاری فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:09pm
وفاق نے روزویلٹ ہوٹل پر نیو یارک حکومت کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی ای سی سی کی ہوٹل یونین اور سٹی آف نیو یارک کے ساتھ زیر التواء مقدمات واپس لینے کی ہدایت شائع 10 مئ 2023 04:47pm
کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیو یارک کی عمارت کمرشل استعمال کی منظوری دیدی ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہو گا، ذرائع شائع 08 فروری 2023 11:24pm