پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 04:02pm روز ویلٹ ہوٹل لیز پر دینے کا معاہدہ طے، 220 ملین ڈالر آمدنی ہوگی، سعد رفیق روزویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، اس کے ایک ہزار پچیس کمروں کو لیز پر دیا گیا، وفاقی وزیر