بھارت میں چار سکھوں کی گرفتاری کے لیے فوج طلب اتراکھنڈ کے گردوارے میں نہنگ سکھوں کا چار روز سے قبضہ، پولیس کا محاصرہ بیکار شائع 23 جون 2026 01:12pm