لاہور میں اندھے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین، قاتل گرفتار ملزم 18 سال سے مقتولہ کے گھر ملازمت کررہا تھا اور کرایہ دار بھی تھا، پولیس شائع 08 جولائ 2023 06:04pm