دنیا شائع 15 اپريل 2025 05:37pm عراق میں ریت کے طوفان کے باعث ہزاروں افراد اسپتال میں داخل، ائیرپورٹس بند کردیے گئے ریت کے طوفان کے باعث حد نگاہ شدید متاثر ہوئی، رپورٹ