سعودی خاتون کی وطن واپسی، ملزم نکاح کا ثبوت پیش نہ کرسکا مقدمے میں شادی شدہ خاتون سے تعلق کی دفعات شامل، عبدالواحد پیر کو پھر عدالت میں پیش ہوگا شائع 27 اپريل 2024 02:36pm