جنوبی میکسیکو میں شدید زلزلہ، صدر کی پریس کانفرنس روک دی گئی زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی شائع 02 جنوری 2026 11:13pm