جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل مؤخر کردیا گیا پرائیویٹ ممبر بل پارلیمانی لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں پیش کیا جانا چاہیے وزیر قانون شائع 26 ستمبر 2024 04:56pm