پنجاب کابینہ کی توسیع اور رانا ثنا کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ سابق صوبائی وزیر داخلہ کو قانون اور پارلیمانی امور سے متعلق ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 05:24pm