سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کا بھارت میں انتقال شاپور زدران کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بھارت کے ایک مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 04:09pm
دہلی کے اسپتال میں موجود افغان کرکٹر زندگی اور موت کی جنگ ہارنے لگے سابق افغان کرکٹر شاپور زدران زندگی اور موت کی کشمکش میں: خون کی فوری ضرورت۔ شائع 30 اپريل 2026 10:24am