فلپائن کے میئر پر راکٹ لانچر سے حملہ، واقعے کی ویڈیو وائرل پولیس کے مطابق واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جب میئر اکمد امپاتوان مقامی مارکیٹ سے گھر واپس جا رہے تھے شائع 26 جنوری 2026 03:14pm