ہرجانہ کیس: عدالت کا شوکت یوسفزئی کو 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی پر الزامات عائد کیے تھے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:22pm