پاکستان شائع 21 جولائ 2022 08:25pm وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان حکومت کو فنڈز کی منتقلی کی منظوری آئندہ مہینے پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوجائے گا: مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 09:32pm وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، سیاسی و اقتصادی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع کابینہ کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 55 پیسے اضافے کی توثیق کرے گی
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 07:26pm وزیراعظم حکومت نہیں ملک بچائیں ورنہ گھر جائیں: شیخ رشید پاکستان معاشی تباہی میں داخل ہوگیا ہے، کسی دن سری لنکا بن سکتا ہے، سیاسی عدم استحکام سب کو لے ڈوبے گا
پاکستان شائع 18 جولائ 2022 06:21pm ن لیگ کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی مہنگائی، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی اڑان بھی شکست کی وجہ بنی جب کہ ووٹ کو عزت دو یا کام کو عزت دو پر بھی لیگی ووٹر تقسیم تھے
پاکستان شائع 17 جولائ 2022 09:26am ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کے سیاہ دور کو ضرور یاد رکھیں: وزیراعظم پاکستان پی ٹی آئی دور میں اپنی منزل سے دور ہو گیا، اس کا اظہار آپ نے اپنے ووٹ سے کرنا ہے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 11:39pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے تحریری فیصلے کا خیر مقدم کیا اور اس فیصلے کی روشنی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
شائع 15 جولائ 2022 01:22pm حکومت کا سوشل میڈیا پرغیراخلاقی مواد کی تشہیرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردارکشی کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 01:14pm آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے
کاروبار شائع 14 جولائ 2022 11:32pm وزیراعظم کے خطاب کے بعد مفتاح اسماعیل نے کیا کہا؟ مٹی کے تیل کی قیمت 33 روپے 81 پیسے کمی کے بعد 196 روپے 45 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 37 روپے 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 191 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی
▶️ پاکستان شائع 14 جولائ 2022 10:55pm وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فی لیٹر پیٹرول 18 روپے 50 پیسے سستا ہوکر 230 روپے 24 پیسے پر فروخت ہوگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 40 روپے 54 کمی کے بعد 234 روپے پر دستیاب ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 09:20am کراچی بارش: وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی کروادی
▶️ پاکستان شائع 11 جولائ 2022 07:14pm اللہ نے کسی کو نیوٹرل بننے کی اجازت نہیں دی: عمران خان میں نے پوری کوشش کی کہ ان چوروں کو سزا دی جائے لیکن پھر کبھی بتاؤں گا کہ جن کے پاس طاقت تھی وہ چوری کو اتنا برا نہیں سمجھتے تھے
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 05:25pm وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، کراچی میں بارشوں سے ہلاکتوں پر اظٖہارِ افسوس امید ہے مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حکومت شہر میں معمولات زندگی واپس بحال کرے گی، اس مشکل وقت میں وفاق سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 02:24pm عوام کے تحفظ اور مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں سے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 04:41pm اسٹیبلشمنٹ اپنی اہمیت کھو رہی ہے: فواد چوہدری موجودہ حکومت سیاسی مخالفین اور صحافیوں پر تشدد کر رہی ہے، ان کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کیے جارہے ہیں
پاکستان شائع 10 جولائ 2022 11:49am ملکی سیاسی رہنما عید سعید کہاں منا رہے ہیں؟ صدر عارف علوی کراچی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں عید منا رہے ہیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 10:55pm صدر مملکت اور وزیراعظم کا عیدالاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام پیغام وزیراعظم نے کہا کہ آلائیشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مستعدی سے فرائض انجام دیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 06:52pm وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عالمی امن و سلامتی کے امور پر بات چیت بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 07:51pm وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے صدر اور قطری امیر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال قائدین نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ بہترین تعلقات پر اطمینان اور موجودہ سیاسی و معاشی تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:27pm وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 09:35pm پی اے سی نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کردی اگر اگلے اجلاس میں جاوید اقبال نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جائیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 01:18pm اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائن بس سروس ایک ماہ تک فری چلانے کا اعلان تیل اور گیس قیمتوں نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے، اللہ کا شکر ہے تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوئی ہے، جلد مہنگائی میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم