40 سال تک مدینہ آنے والے مسلمانوں کو کھجوریں، پانی پلانے والے شیخ انتقال کر گئے شیخ اسماعیل زمین پر ہی بیٹھ کر کھجوریں، پانی فراہم کرتے تھے شائع 20 اپريل 2024 02:55pm